the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گجرات وقف بورڈ میں ہونے والا گھوٹالہ اور موجودہ چیئرمین کی میعاد مکمل ہونے کا معاملہ جہاں ایک طرف ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے ، وہیں اس معاملہ کو لے کر گجرات اسمبلی میں آواز اٹھائی گئی۔ کانگریس کے ممبر اسمبلی غياث الدين شیخ نے ایک بار پھر گجرات اسمبلی میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان تمام معاملہ کو لے کر حکومت کوئی قدم کیوں نہیں اٹھا رہی ہے ۔

 ساتھ ہی ساتھ انہوں نے وقف پروپرٹی میں



گھوٹالہ کے مسئلہ کو اٹھایا اور کہا کہ گجرات کی مسلم تنظیم گزشتہ ایک سال سے تحریک چلا رہی ہے ، اس کے باوجود گجرات حکومت وقف بورڈ کے مسئلہ کو حل کرنا نہیں چاہتی ،کیونکہ یہ مسلمانوں سے وابستہ ہے ۔

 شیخ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں وقف بورڈ کو ایک روپے کا بھی گرانٹ نہیں دیا گیا ، جس سے صاف دکھائی دیتا ہے کہ کس طریقہ سے گجرات حکومت مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا رویہ اختیار کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.